ہرے دھنیے کا استعمال، صحت کیلئے مفید قرار

ماہرین طب نے ہرے دھنیے کو نظام ہاضمہ اور ہڈیوں کے امراض کے لیے انتہائی مفید قرار دیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر غذا میں ہرا دھنیا کا استعمال کیا جائے تو نظام ہاضمہ کی خرابی سے بچا جاسکتا ہے۔
دوسری جانب سے ہڈیوں کے امراض بھی انسان کو شدید مشکلات سے دوچار کردیتے ہیں، بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ انسانی جسم کی ہڈیاں کمزور ہوتی جاتی ہیں لیکن ہرا دھنیا ہڈیوں کے امراض کے لیے بھی انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: انجیر کھانے کے پانچ حیرت انگیر فوائد
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہرے دھنیے کا استعمال ناصرف نظامِ ہضم اور ہڈیوں کے امراض کے لیے نہایت ہی مفید ہے بلکہ یہ جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو بڑھنے سے روکے رکھتا ہے۔
Catch all the صحت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












