سبزی کباب

اجزا ء:
سویا بین (بوائل) 1پائو
مٹر (ہلکا بوائل) 1کپ
گاجر (ہلکا بوائل، چوپڈ) 2 – 3عدد
شملہ مرچ 1عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ہری مرچیں(چوپڈ) 4 – 5عدد
ہرا دھنیا (چوپڈ) 1/2گڈی
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کاچمچ
ذیرہ پاؤڈر 1/2چائے کاچمچ
دھنیا پاؤڈر 1/2چائے کاچمچ
کالی مرچ (کُٹی ہوئی) 1/2چائے کاچمچ
مکئی کا آٹا 11/2کپ
تیل تلنے کیلئے
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب :
سویا بین کو بوائل کرکے اسکا پیسٹ تیار کرلیں۔
اب اس میں تمام سبزیاں مکس کرلیں ،اب اس میں تمام مصالحے 2 – 3کھانے کے چمچے مکئی کا آٹا اور ادرک لہسن پیسٹ شامل کرکے مکس کرلیں۔
اب اسکے کباب بنا لیں، بچے ہوئے آٹے کو پلیٹ میں پھیلادیں اور کبا ب کو کوٹ کرلیں۔
پین میں تیل گرم کرکے فرائی کرلیں، کال کر سلاد پتہ سے گارنیشنگ کرکے سرو کریں۔
یہ پڑھیں:کستوری کباب
Catch all the صحت News, کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












