ہانیہ پر ماہرہ کو کاپی کرنے کا الزام لگنے لگا، مگر کیوں؟

ہانیہ پر ماہرہ کو کاپی کرنے کا الزام لگنے لگا، مگر کیوں؟ (فوٹو: فائل)
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر پر ماہرہ خان کو کاپی کرنے کا الزام عائد ہونے لگا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر کے کینیڈا میں دیا گیا انٹرویو خوب وائرل ہورہا ہے، جس پر فینز انہیں ماہرہ خان کی کاپی کرنے کا الزام عائد کررہے ہیں۔
اس انٹرویو میں ہانیہ مداحوں کے مختلف سوالات کے جواب دے رہی ہیں اور انہیں بتاتی نظر آرہی ہیں کہ دنیا بھر میں وائرل پاکستانی ڈرامے کبھی میں کبھی تم میں آخر شرجینا (ہانیہ) مصطفیٰ (فہد) سے کیوں ناراض ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں: ڈیٹنگ سے متعلق خبروں پر ‘ہانیہ’ کا ردعمل آگیا
اس ویڈیو کلپ میں ہانیہ کو بےحد پرجوش انداز میں مداحوں اور پروگرام کے میزبان سے بات کرتے دیکھا گیا۔
مزید پڑھیں: ماہرہ خان کے ساتھی اداکاروں سے متعلق دلچسپ انکشافات
کچھ صارفین نے ویڈیو کلپس شیئر کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ کچھ ہانیہ کے دفاع میں آگئے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












