اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

ڈالر کی قدر میں 13 روپے 13 پیسے کی کمی

12 مئی, 2023 13:42

کراچی : ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، انٹربینک روپے کی قیمت میں 13 روپے 13 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔ انٹربینک میں 13 روپے 13 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 9 روپے کی کمی ہوئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 2018 کی تبدیلی نہ آتی، تو پاکستان کا شمار تیز ترین ترقی کردہ معیشت میں ہوتا : احسن اقبال

واضح رہے کہ کل ڈالر کی قیمت 300 کے قریب پہنچ چکی تھی، جس سے ملک کے قرضوں کے حجم میں اضافہ ہوگیا تھا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔