اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش کا چوتھا روز، بحالی کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا

12 مئی, 2023 13:51

اسلام آباد : آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے بارہ کروڑ پچاس لاکھ صارفین متاثر ہیں۔

آئی ٹی ماہرین نے بتایا کہ مجموعی طور پر کمیونیکیشن سیکٹر کو 20 لاکھ 85 ہزار ڈالز کا خسارہ ہوا ہے۔ حکومت کو ٹیکس کی صورت میں دس لاکھ ڈالز کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے آن لائن بزنس، ڈلیوری سروسز سمیت فری لانسسنگ کے کاروبار متاثر ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی درخواست منظور، توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی روک دی گئی

ماہرین کا کہنا تھا کہ ڈلیوری سروسز، پرائیویٹ ٹیکسی ڈرائیورز طبقہ بھی انٹرنیٹ سروس بند ہونے سے بے روزگار ہے۔ کل آبادی کا 30 فیصد طبقہ سوشل میڈیا یوززر ہے۔

ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس کب بحال ہوگی، اس کا فیصلہ محکمہ داخلہ کی ہدایات پر ہی منحصر ہے۔ معطلی محکمہ داخلہ کے احکامات پر کی گئی ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔