ہفتہ، 13-جون،2026
ہفتہ 1447/12/27هـ (13-06-2026م)

ایران کو داد دینی چاہیے کہ وہ اندرونی طور پر تقسیم نہیں ہوا، روسی صدر

06 جون, 2026 10:29

روسی صدر  پیوٹن کا کہنا ہے کہ ایران کو داد دینی چاہیے کہ وہ اندرونی طور پر تقسیم نہیں ہوا۔

روسی صدر یپوٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کو داد دینی چاہیے کہ وہ اندرونی طور پر تقسیم نہیں ہوا، ایرانی سوسائٹی مسلسل مضبوط ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی قیادت نے عوام سے اپیل کی تھی کہ ملک کیلئے جان قربان کریں، 50 لاکھ افراد نے وطن پر جان قربان کرنے کیلئے لبیک کہا،یہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے۔

روسی صدر یپوٹن نے کا کہنا ہے کہ نہ تو ایران نے کبھی روس سے اسلحہ مانگا اور نہ روس نے ایران کو اسلحہ دیا۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔