جمعرات، 15-جنوری،2026
جمعرات 1447/07/26هـ (15-01-2026م)

نیو یارک کے نئے میئر زہران ممدانی کا دفتر سنبھالنے کے پہلے ہی روز بڑا فیصلہ

03 جنوری, 2026 12:56

نیویارک کے نئے میئر زہران ممدانی نے عہدہ سنبھالتے ہی شہر کے لیے اہم اور حیران کن فیصلے کیے ہیں۔

 نئے میئر زہران ممدانی نے پہلے روز ہی سابق میئر ایرک ایڈمز کے وہ تمام فیصلے منسوخ کر دیے جو 26 ستمبر 2024 کے بعد کیے گئے تھے۔ اس تاریخ کے بعد ایرک ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات عائد ہوئے تھے۔

زہران ممدانی نے نیویارک شہر کے لیے یہود دشمنی کے حوالے سے منظور کی گئی وضاحت بھی منسوخ کر دی، جسے ہولوکاسٹ یادگار اتحاد نے منظور کیا تھا۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔