جمعرات، 15-جنوری،2026
جمعرات 1447/07/26هـ (15-01-2026م)

تہران دشمن کے سامنے ہر گز نہیں جھکے گا، ایرانی سپریم لیڈر

03 جنوری, 2026 16:08

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ تہران دشمن کے سامنے ہر گز نہیں جھکے گا۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا کی دھمکی پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران دشمن کے سامنے ہر گز نہیں جھکے گا، خدائی مدد اور فضل سے دشمن کو گٹھنے ٹیکنے پر مجبور کیا جائے گا۔

آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ احتجاج جائز عمل ہے لیکن احتجاج اور ہنگامہ آرائی میں فرق ہے۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔