پیر، 15-جون،2026
پیر 1447/12/29هـ (15-06-2026م)

عمرے کیلئے خواتین کا لباس:سعودی وزار ت حج نے 3 ضابطے جاری کردیے

13 ستمبر, 2023 08:00

سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کے لیے مناسب عمرہ لباس سے متعلق تین ضابطوں کی وضاحت کردی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ خواتین عمرے کے لیے غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں، لباس ڈھیلا ہونا چاہیے اور جسم کے کسی بھی حصے کو نمایاں نہ کرے۔

Image

جاری کردہ بیان کے مطابق خواتین عمرہ کے لیے مسجد الحرام آتے وقت ایسا کوئی بھی لباس پہن سکتی ہیں جو تینوں ضوابط پر پورا اترے۔

 یہ پڑھیں : راکھی ساونت نے پہلا عمرہ ادا کرلیا

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔