بدھ، 24-جون،2026
بدھ 1448/01/09هـ (24-06-2026م)

صومالیہ کے شہر ہیران میں دھماکا، 20 افراد ہلاک

24 ستمبر, 2023 14:35

ہیران: صومالیہ کے شہر ہیران میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا کار میں نصب بم کے ذریعے کیا گیا، مشکوک گاڑی کو روکنے پر کار سوار نے دھماکا کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی فوج کی صومالیہ میں کارروائی، دولت اسلامیہ کے 10 دہشت گرد ہلاک

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ دھماکے سے گاڑی مکمل تباہ ہوگئی اور قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔