کپتان بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا چالان 17 ستمبر کو ہوا تھا۔
پولیس نے بتایا کہ بابراعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکا گیا اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔
یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کوالٹی بیٹر ہیں، وہ ورلڈکپ میں آگ لگا سکتے ہیں: گوتم گمبھیر
ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ ٹریفک وارڈن نے بابراعظم کا 2 ہزار روپے کا چالان کیا۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












