بدھ، 24-جون،2026
بدھ 1448/01/09هـ (24-06-2026م)

ورلڈکپ: بھارت روانگی سے قبل بابر اعظم نے کس چیز کی درخواست کی

27 ستمبر, 2023 15:21

لاہور: ورلڈکپ کے لیے بھارت جانے سے قبل بابر اعظم نے بیان جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر قومی ٹیم کے ہمراہ کپتان بابر اعظم نے اپنی تصاویر شیئر کیں اور لکھا ہم ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں، ہم پاکستان ٹیم کے فینز سے دعاؤں اور نیک خواہشات کی درخواست کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیم میں زیادہ تبدیلیوں کا قائل نہیں، انہی لڑکوں نے نمبر ون بنایا یہی میچر جتوائیں گے: بابر اعظم

بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ فینز کی سپورٹ اور محبت کا سلسلہ جاری رہے گا، یہ سپورٹ اور محبت آپ فینز پہلے بھی کرتے ہیں۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔