منگل، 23-جون،2026
منگل 1448/01/08هـ (23-06-2026م)

ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ان فارم بھارتی بیٹر اسپتال میں داخل

10 اکتوبر, 2023 14:33

شبمن گل پاکستان کے خلاف میچ سے بھی باہر ہو سکتے ہیں، اگر وہ ٹھیک ہو جاتے ہیں تو وہ چنئی سے ڈائریکٹ احمدآباد جائیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈینگی بخار میں مبتلا شبمن گل کو اسپتال داخل کردیا گیا ہے، ان کے پلیٹیلیٹس کم ہونے کے بعد انہیں احتیاطی طور پر چنئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ کا میڈیکل پینل مسلسل شبمن گل کی نگرانی کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ: بھارت کو بڑا دھچکہ، ان فارم بیٹر ڈینگی کا شکار

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شبمن گل پاکستان کے خلاف میچ سے بھی باہر ہو سکتے ہیں، اگر وہ ٹھیک ہو جاتے ہیں تو وہ چنئی سے ڈائریکٹ احمدآباد جائیں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول ہے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔