منگل، 23-جون،2026
پیر 1448/01/07هـ (22-06-2026م)

بھارت کے خلاف میچ کے لیے پر اعتماد اور پرجوش ہیں: کپتان بابر اعظم

13 اکتوبر, 2023 14:44

احمدآباد: بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ چیلنجنگ ہوتا ہے، بھارت کے خلاف میچ کے لیے پر اعتماد اور پرجوش ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا احمد آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئی دباؤ نہیں، پہلے بھی بڑے کراؤڈ کے سامنے کھیلا ہے، معلوم ہے پورا اسٹیڈیم بھارت کو سپورٹ کررہا ہوگا، اگر پاکستانی فینز ہوتے تو وہ بھی اسٹیڈیم آتے۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹ ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے پہلے بہت ہی خاص پلان تیار

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہائی اسکورنگ میچ ہورہے ہیں، بولرز کیلئے مارجن کم ہے، پاکستان اور بھارت کا میچ چیلنجنگ ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ کے لیے پر اعتماد اور پرجوش ہیں، بھارت کو جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے، ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیلڈنگ پر زیادہ توجہ دینا ہو۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔