پیر، 22-جون،2026
پیر 1448/01/07هـ (22-06-2026م)

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے گھر پر حملہ، بیٹے سمیت 14 افراد شہید

17 اکتوبر, 2023 20:19

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے گھر پر اسرائیلی فوج کے حملے میںان کے بیٹے سمیت 14 افراد شہید ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جارحیت میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کے گھر کے 14 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کی بدترین دہشت گردی جاری ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3000  سے تجاوز کر گئی

شہید ہونے والوں میں اسماعیل ہنیہ کے بیٹے، بھائی اور پوتے شامل ہیں۔

خیال رہے کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کر گئی۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔