جمعہ، 19-جون،2026
جمعہ 1448/01/04هـ (19-06-2026م)

معروف فٹبالر نے فٹبال کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کردی

26 نومبر, 2023 14:31

مانچسٹر سٹی کے اسٹرائیکر ارلنگ ہالینڈ نے پریمیئر لیگ میں تیز ترین 50 گول کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔

ارلنگ ہالینڈ نے پریمیئر لیگ میں صرف 48 مقابلوں میں 50 گول اسکور کیے جو کسی بھی فٹبالر کی جانب سے سب سے کم میچز میں گولز کی نصف سنچری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 28 سالہ بین الاقوامی فٹبالر دوران میچ میدان میں گرنے سے انتقال کرگئے

مانچسٹر سٹی کے اسٹرائیکر ارلنگ ہالینڈ سے پہلے اینڈریو کول نے 60 مقابلوں میں 50 گول اسکور کیے تھے۔

ہفتے کو لیورپول کے میچ میں ہالینڈ نے پچاسواں گول کیا اور مانچسٹر سٹی اور لیورپول کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔