شکیب الحسن کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ، حکمران جماعت نے تصدیق کردی

ڈھاکہ: بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کردی ہے۔
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن آئندہ برس 7 جنوری کو عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔
مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن اپنے آبائی ضلع ماگورا ون کے حلقے سے الیکشن لڑیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: شکیب الحسن پر تنقید، بنگلادیش کی عدالت نے وقار یونس کے خلاف کمرکس لی
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 2 ہوم ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بعد بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے، بنگلا دیش نے 11 سے 31 دسمبر تک وائٹ بال سیریز کے 6 میچز کھیلنے ہیں۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












