جمعرات، 18-جون،2026
جمعرات 1448/01/03هـ (18-06-2026م)

ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

10 دسمبر, 2023 15:44

پرتھ: قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔

کرکٹر ابرار احمد نے پاؤں میں شدید درد کی شکایت کی تھی۔

پی سی بی کے مطابق ابرار احمد ٹیسٹ سیریز سے باہر نہیں ہوئے، دوسرے ٹیسٹ میں دستیابی سے متعلق مزید تعین کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، ٹیسٹ سیریز سے قبل اہم بولر انجری کا شکار

چیف سلیکٹر نے ٹیم مینجمنٹ کی درخواست پر اسپنر ساجد خان کے نام کی منظوری دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان 4روزہ میچ ڈرا

کرکٹر ساجد خان سفری دستاویز مکمل ہونے کے بعد پرتھ روانہ ہوں گے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔