پیر، 15-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

یورپ اور برطانیہ کے درمیان یورو ٹرین سروس معطل

31 دسمبر, 2023 14:28

لندن: یورپ اور برطانیہ کے درمیان یورو ٹرین سروس معطل کردی گئی ہے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یورو ٹرین سروس سیلابی پانی بھر جانے کی وجہ سے معطل کی گئی ہے، ٹرین معطلی کے بعد یورپ روانہ ہونے والے مسافرین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں مسافر اور مال برادر ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 280 افراد ہلاک

یورو اسٹار سروس کے مطابق ٹرین سروس کی بحالی میں کئی دن لگ سکتے ہیں، مسافرین کو ٹکٹوں کے پیسے واپس کر دیے جائیں گے۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔