3 سال بعد سری لنکن ٹی 20 ٹیم میں سینئر کھلاڑی کی واپسی

زمبابوے کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی ہوم سیریز کیلئے سری لنکا نے سینئر کھلاڑی انجیلو میتھیوز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔
سری لنکا نے زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے لیے اپنے 16 رکنی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں میتھیوز کی واپسی ہوئی ہے جنہوں نے آخری بار 2021 میں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: سری لنکن کرکٹ کا بُرا وقت : آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت معطل کر دی
دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچز پر مشتل سیریز کا آغا ز14 جنوری سے ہوگا جبکہ تینوں میچز کولمبو میں کھیلے جائیں گے۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












