اتوار، 14-جون،2026
ہفتہ 1447/12/27هـ (13-06-2026م)

ویڈیو: "خاموش ہوجائیں”، افتخار احمد دوران میچ مداح پر غصہ ہوگئے

14 جنوری, 2024 14:42

ہملٹن: افتخار احمد کی مداح کو میدان میں غصہ کرکے خاموش کرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ افتخار احمد باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کررہے تھے کہ فین نے انہیں ’’چاچا‘‘ کہہ کر مخاطب کیا گیا جس پر کرکٹر غصہ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: محمد رضوان اور افتخار احمد کی انوکھی تصویر، شائقین ششدر رہ گئے

افتخار احمد نے فین کو کہا کہ وہ خاموش ہوجائیں، جس پر فین نے جواب دیا کہ وہ انکا مداح ہے اور اسکے خاموش ہوجانے سے کیا ہوگا۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔