پاکستانی ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنلز جیت لیا

پاکستان کے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنلز 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
امریکا میں ہونے والے فائنل میں ارسلان ایش نے کوریا کے چیری بیری مینگو کو 3-1 سے ہرایا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی گیمرز نے ٹیکن 7 کے نیشنز کپ جیت کر تاریخ رقم کردی
سی بی ایم کے نام سے پہچانے جانیوالے کورین کھلاڑی پاکستانی گیمر کے سامنے بے بس دکھائی دیے۔
ارسلان ایش اس سے قبل چار مرتبہ EVO چیمپئن بھی رہ چکے ہیں، انہیں ٹیکن کا بہترین کھلاڑی کہا جاتا ہے۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












