ہفتہ، 13-جون،2026
جمعہ 1447/12/26هـ (12-06-2026م)

آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

23 جنوری, 2024 14:09

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2023 میں بہتر کارکردگی پر مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا۔

ٹیم میں بھارت کے شبمن گل، ویرات کوہلی، محمد سراج، کلدیپ یادیو اور محمد شامی شامل ہیں، روہت شرما اس ٹیم کے اعزازی کپتان ہوں گے۔

اس کے علاوہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور ایڈم زمپا، نیوزی لینڈ کے ڈیرل میچل ساؤتھ افریقہ کے ہینرک کلاسن اور مارکو جینسن بھی ون ڈے ٹیم آف دا ایئر کا حصہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم نے بھارتی بیٹر کو پیچھے دھکیل دیا

ون ڈے ٹیم آف دی ائیرمیں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔