امریکا کا ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کا گرین سگنل

واشنگٹن: امریکا نے ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے معاہدے کو بلا تاخیر منظور کرنے کیلئے کانگریس کو خط لکھا۔
ترکیہ امریکا سے 20 بلین ڈالر مالیت کے ایف 16 طیارے اور کٹس خریدے گا۔
یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو پورے خطے کے مستقبل سے جوا کھیل رہے ہیں: ترک صدر
ترکیہ کی طرف سے سوئیڈن کی نیٹو رکنیت کی توثیق کے بعد بائیڈن نے فیصلہ کیا۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












