جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

اجازت نامے کے بغیر حج کرنے پر 50 ہزار ریال جرمانہ اور 6 ماہ جیل کی سزا ہوگی ، سعودی وزارت حج

25 فروری, 2024 09:52

 

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ضروری اجازت نامے کے بغیر حج کرنا غیرقانونی ہے۔

اپنے بیان میں سعودی وزارت کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی پر 50 ہزار سعودی ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

خلاف ورزی کرنیوالے تارکین وطن کو 6 ماہ جیل کی سزا ہوگی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق تارکین وطن کے 10 سال تک ملک میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی۔

یہ پڑھیں : سرکاری اسپانسر شپ حج اسکیم :21 ہزار کا کوٹہ واپس کرنے کا فیصلہ

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔