سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا (فوٹو: فائل)
سعودی عرب میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مکہ، مدینہ، تبوک، سدیر سمیت دیگر شہروں کی آبزرویٹری میں اجلاس ہوئے جس میں محکمہ موسمیات اور فلکیات کے ماہرین نے شرکت کی۔
سعودی عرب کی سدیر آبزوریٹری نے ملک میں چاند نظر آنے کی تصدیق کی۔
مزید پڑھیں: کل پہلا روزہ کب اور کہاں ہوگا؟
رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد سعودی عرب میں کل یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔
مزید پڑھیں: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے ڈرونز کی مدد لے لی، کس ملک نے؟
دوسری جانب سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے کچھ دیر میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا جائے گا۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












