ہفتہ، 17-جنوری،2026
ہفتہ 1447/07/28هـ (17-01-2026م)

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ نے عاقب جاوید کو جوکر قرار دیا

06 مارچ, 2025 12:20

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے موجودہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو جوکر قرار دیدیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گیلسپی کے عاقب جاوید پر الزامات کی بوچھاڑ کردی، جیسن گیلسپی نے سوشل میڈیا پر عاقب جاوید پر الزامات لگائے۔

مزید پڑھیں:پی سی بی نے عاقب جاوید کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

جیسن گیلسپی کا کہناتھا کہ عاقب جاوید واضح طور پر گیری کرسٹن اور میری ساکھ کو نقصان پہنچا رہے تھے، عاقب جاوید تمام فارمیٹس میں کوچ بننے کے لئے ہمارے پیچھے کیمپین کر رہے تھے، ان کاکہناتھا کہ عاقب جاوید ایک جوکر ہے

جیسن گلیسپی نے سوشل میڈیا پر عاقب جاوید پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ عاقب جاوید واضح طور پر گیری کرسٹن اور میری ساکھ کو نقصان پہنچا رہے تھے۔ جیسن گلیسپی نے لکھا کہ عاقب جاوید تمام فارمیٹس میں کوچ بننے کے لیے ہمارے پیچھے کیمپین کر رہے تھے، عاقب جاوید ایک جوکر ہے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔