ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ؛ آسٹریلیا کو زمبابوے نے شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ؛ آسٹریلیا کو زمبابوے نے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں زمبابوے نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔
کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز اسکور کیے۔ اس طرح آسٹریلیا کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف ملا۔
170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم 20 ویں اوور میں 146 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ نتیجتاً زمبابوے نے میچ 23 رنز سے جیت کر کرکٹ شائقین کو حیران کر دیا۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












