ہفتہ، 28-فروری،2026
ہفتہ 1447/09/11هـ (28-02-2026م)
تازہ ترین خبریں

سعودی کابینہ کی پاکستان کے ساتھ معاہدوں کی منظوری

25 فروری, 2026 11:24

سعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان کی وزارت داخلہ اور وزارت صحت کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب سے بے دخل خاتون کراچی پہنچتے ہی گرفتار

کابینہ نے دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان سائنسی، تربیتی اور تحقیقی تعاون بڑھانے کے لیے معاہدے پر دستخط کی اجازت دی۔

اسی طرح صحت کے شعبے میں ضابطہ کاری اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے بھی دوطرفہ معاہدے کی منظوری دی گئی۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔