قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان انتقال کر گئیں

Renowned Pakistani female athlete passes away at the age of 28
قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
قومی سائیکلسٹ اور روئنگ کھلاڑی نتالیہ خان 28 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں، نتالیہ خان گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں۔
نتالیہ خان سرجری کے بعد صحت یاب نہ ہو سکیں اور انتقال کرگئیں۔
دوسری جانب صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے نتالیہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












