جمعرات، 23-اپریل،2026
جمعرات 1447/11/06هـ (23-04-2026م)

فلا فل

20 اپریل, 2026 11:10

اجزاءمقدار
کابلی چنے250 گرام
لہسن3-4 جوئے
ہرا دھنیا1/2 گھٹی
پودینہ1/2 گھٹی
آل اسپائس1 چائے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر1 چائے کا چمچ
سفید مرچ پاؤڈر1/2 چائے کا چمچ
تیلفرائی کیلئے
نمکحسبِ ذائقہ

ترکیب:

چنوں کو رات بھر سوڈا کیساتھ بھگو کر رکھدیں۔ پھر اسکا پانی چھان کر بوائل کرلیں ۔۔ اب چوپر میں تمام اجزا ء شامل کرکے مکس کرلیں۔اب اسکی ٹکیاںبنا لیں اور پین میں تیل گرم کرکے فرائی کرلیں۔ نکال کر پیٹا بریڈ اور سوس کیساتھ سرو کریں۔

 

 

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔