گھر پر خستہ پاپڑی

| اجزاء | مقدار |
|---|---|
| میدہ | 2 کپ |
| زیرہ (بھنا ہوا) | 1 چائے کا چمچ |
| گھی | 3-4 کھانے کے چمچے |
| تیل | فرائی کیلئے |
| نمک | حسبِ ذائقہ |
پاپڑی بنانے کیلئے :
میدہ ‘ زیرہ ‘ نمک اور گھی کو مکس کرکے سخت ڈو گوندھ لیں۔اب اس کی بڑی روٹی بیل لیں۔کٹر کی مدد سے کاٹ لیں۔اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور پاپڑی کو گولڈن فرائی کرلیں اور کسی کھُلی جگہ پرچھوڑدیں۔ جب سخت ہوجائے تواستعمال کرلیں۔
ہوم میڈ پاپڑی تیار ہے۔
Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












