منگل، 21-اپریل،2026
منگل 1447/11/04هـ (21-04-2026م)

گارلک گرین سوس

21 اپریل, 2026 10:59

اجزاءمقدار
کریم1/2 کپ
مایونیز1/2 کپ
ہری مرچیں3-4 عدد
لہسن (بوائل)10-15 عدد
سفید مرچ پاؤڈر1 چائے کا چمچ
چائنیز سالٹ1/2 چائے کا چمچ
نمکحسبِ ذائقہ

سوس بنانے کا طریقہ :

سوس کے تمام اجزاء کو اچھی طر ح سے مکس کرلیں۔ سوس تیار ہے۔

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔