منگل، 21-اپریل،2026
منگل 1447/11/04هـ (21-04-2026م)

انگور کا کوکٹیل

21 اپریل, 2026 11:03

اجزاءمقدار
انگور200 گرام
آئس کریم سوڈا300 ملی لیٹر
شوگر سیرپ4-5 کھانے کے چمچے
آئسنگ شوگر1/2 کپ
برفحسبِ ضرورت

ترکیب:

100گرام انگوروں کو صاف کرکے آئسنگ شوگرلگا کر ایک طرف رکھدیں۔اب ایک بلینڈر جگ میں باقی بچے ہوئے انگور‘ آئسکریم سوڈا ‘  شوگر سیرپ  اور برف ڈال کر بلینڈ کرلیں اور گلا س میں نکا ل کر آئسنگ شوگر لگے انگوروں سے گارنیشنگ کریں اور سرو کریں۔
Grapes Cocktailتیار ہے۔

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔