بدھ، 22-اپریل،2026
بدھ 1447/11/05هـ (22-04-2026م)

گھر پر خستہ پاپڑی

22 اپریل, 2026 11:04

اجزاءمقدار
میدہ2 کپ
زیرہ (بھنا ہوا)1 چائے کا چمچ
گھی3-4 کھانے کے چمچے
تیلفرائی کیلئے
نمکحسبِ ذائقہ

پاپڑی بنانے کیلئے :

میدہ ‘ زیرہ ‘ نمک اور گھی کو مکس کرکے سخت ڈو گوندھ لیں۔اب اس کی بڑی روٹی بیل لیں۔کٹر کی مدد سے کاٹ لیں۔اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور پاپڑی کو گولڈن فرائی کرلیں اور کسی کھُلی جگہ پرچھوڑدیں۔ جب سخت ہوجائے تواستعمال  کرلیں۔
ہوم میڈ پاپڑی تیار ہے۔

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔