پی ایس ایل سیمی فائنلز کو شائقین کے لیے کھولا جائے؛ پاکستانی عوام کا مطالبہ

Fans demand that PSL semi-finals be opened to the public in stadiums in Pakistan
پاکستان کے عوام کا مطالبہ ہے کہ پی ایس ایل سیمی فائنلز کو شائقین کے لیے کھولا جائے۔
پاکستانی عوام کا کہنا ہے کہ کرکٹ صرف کھیل نہیں، قوم کا جذبہ ہے۔ اب میچزخالی اسٹیڈیمز میں نہیں، بلکہ بھرپور عوامی جوش اور جزبے کے ساتھ ہونے چاہیے۔
حکومت اور وزیرِاعظم سے اپیل ہے کہ عوام کو اپنے ہیروز کو میدان میں سپورٹ کرنے کا موقع دیا جائے۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












