جمعہ، 26-جون،2026
جمعرات 1448/01/10هـ (25-06-2026م)

انشا اور شاہین کی مہندی کی تقریب، سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل

19 ستمبر, 2023 15:23

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی اور کرکٹر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب ہوئی، جس کی تصاویر سامنے آگئیں۔

مہندی کی تقریب شاہد آفریدی کے گھر پر منعقد کی گئی تھی جس میں شاہین، ان کے اہلخانہ، رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: فاسٹ بالر شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنےآگئی

سوشل میڈیا پر شاہین اور انشا کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں جس میں شادی کیلئے شاہد آفریدی کے گھر کو سجے ہوئے تو دوسری جانب تقریب میں شاہین اور شاہد کو ساتھ کھانا کھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

انشا اور شاہین کی شادی کی تقریب آج کراچی میں ہوگی اور ولیمے کے تقریب 21 ستمبر کو اسلام آباد میں رکھی گئی ہے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔