بدھ، 24-جون،2026
منگل 1448/01/08هـ (23-06-2026م)

ایشین گیمز: شہروز خان ہائی جمپ کے فائنل میں پہنچ گئے

02 اکتوبر, 2023 14:40

ایشین گیمز ایتھلیٹکس میں شہروز خان ہائی جمپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

شہروز خان نے 2.10 میٹر کی چھلانگ کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائی، شہروز فائنل کے لیے درکار ٹاپ 12 میں آنے میں کامیاب رہے۔

پاکستانی جمپر نے 2.10 میٹر بار دوسری باری میں کلیئر کردی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کوہ پیما سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

دو میٹر کی بار پار کرنے میں شہروز کو کوئی دشواری نہ ہوئی تھی، 2.15 میٹر کی بار کو شہروز تینوں باری میں کلیئر نہ کرسکے تھے۔

ایشین گیمز میں مینز ہائی جمپ کا فائنل چار اکتوبر کو ہوگا۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔