منگل، 23-جون،2026
منگل 1448/01/08هـ (23-06-2026م)

ورلڈکپ: بھارت کو بڑا دھچکہ، ان فارم بیٹر ڈینگی کا شکار

06 اکتوبر, 2023 14:37

چنئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت اپنا پہلا میچ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔

تاہم رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم کے ان فارم بیٹر شبمن گل کو بخار ہوگیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث ان کی ورلڈ کپ آسٹریلیا کے کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کم درجے کی ٹیم ہے، ورلڈکپ میں آگے نہیں جائیگی: ہربھجن سنگھ

خیال رہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈولڈ ہے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔