منگل، 23-جون،2026
پیر 1448/01/07هـ (22-06-2026م)

فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

13 اکتوبر, 2023 12:41

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا جس پر فاسٹ بولر نے دبئی کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔

نسیم شا ہ نے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اُس ملک کا گولڈن ویزہ مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nasim Shah (@inaseemshah)

یہ بھی پڑھیں: افتخار احمد اور شاداب خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

خیال رہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کے علاوہ شاداب خان، افتخار احمد سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل چکا ہے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔