پیر، 22-جون،2026
پیر 1448/01/07هـ (22-06-2026م)

سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں

17 اکتوبر, 2023 15:00

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن دنیائے فانی سے کوچ کرگئیں۔

ذرائع کے مطابق مرحومہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، ان کے انتقال کی اطلاع شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق نے سوشل میڈیا پر دی۔

یہ بھی پڑھیں: سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ انتقال کرگئے

مرحومہ کی نماز جنازہ آج دوپہر بعد نماز ظہر ڈیفنس فیز 8 کی ذکریہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔