ویڈیو: کوہلی پر تنقید کیوں کی؟، خواتین نے رپورٹر کی چپل سے پٹائی کردی

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر مداحوں نے اخبار کے دفتر پر حملہ کردیا۔
آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 95 رنز کی اننگز کھیلنے والے ویرات کوہلی پر اخبار میں تنقید کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اہم میچ کے دوران کوہلی نے انفرادی ریکارڈ بنانے کیلئے سست روی سے بیٹنگ کی اور خود غرض قرار دیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کوہلی کی کچھ خواتین مداحوں نے اخبار کے دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے رپورٹر کی ’’چپل‘‘ سے پٹائی بھی کردی۔
Virat Kohli fangirls beating Dainik Jagran employees and asking them apologize for their mistake. #BoycottDainikjagranpic.twitter.com/g3XHQxtVvZ
— ` (@chixxsays) October 30, 2023
اس کے علاوہ اخبار کے ملازمین سے اسٹار کرکٹر کے بارے میں ایسے الفاظ پر معافی کا بھی مطالبہ کیا جارہا ہے۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












