‘میں کوہلی کو کیوں مبارکباد دوں’، سری لنکن کپتان کا صحافی کو جواب، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: سری لنکن کپتان کوشل مینڈس نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو سنچری بنانے پر مبارکباد دینے سے منع کردیا۔
پریس کانفرنس کے دوران کوشل مینڈس سے بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ ویرات کوہلی کو 49 ویں سینچری بنانے پر مبارکباد دیں گے۔
کوشل مینڈس پہلے حیران ہوگئے پھر ہنستے ہوئے کہا کہ میں کوہلی کو کیوں مبارکباد دوں۔
Journalist " Virat Just scored his 49th ODI ton. Do you like to congratulate him?"
Kusak Mendis" Why I would congratulate him"😭😭😭#INDvSA #INDvsSA #SAvIND #ViratKohli #CWC2023 pic.twitter.com/DAqh2oeO5e
— Out Of Context Cricket PK (@GemsOfCrickett) November 5, 2023
یہ بھی پڑھیں: ویڈیو: کوہلی پر تنقید کیوں کی؟، خواتین نے رپورٹر کی چپل سے پٹائی کردی
دوسری جانب سری لنکن کپتان کا یہ جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور اس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصرے جاری ہیں۔
خیال رہے کہ ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں اپنی 49 ویں سینچری اسکور کی تھی۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












