ویسٹ انڈین کرکٹر سنیل نارائن کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز اسپنر سنیل نارائن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
سبیل نارائن کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔
یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل افغان بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، مداح حیران
کرکٹر نے کہا کہ سپورٹ کرنے پر فیملی اور والد کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ساتھ میں انہوں نے کرکٹ ویسٹ انڈیز، کوچنگ اسٹاف اور فینز کا بھی شکریہ ادا کیا۔
خیال رہے کہ سنیل نارائن نے ویسٹ انڈیز کیلئے چھ ٹیسٹ، 65 ون ڈے اور 51 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












