بھارتی مداحوں کی ٹریوس ہیڈ کی 1 سالہ بیٹی اور بیوی کو ریپ کی دھمکیاں

احمد آباد: ورلڈکپ میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی مداح ذاتیات پر اُتر آئے اور آسٹریلیوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے دیں۔
سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ کے مداحوں نے ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کو فتح دلوانے والے بیٹر ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور ایک سالہ بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے دیں اور مسلسل نامناسب الفاظ کا استعمال کرتے رہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت کی شکست : انوشکا کی ویرات کو گلے لگا کر دلاسہ دینے کی تصویر وائرل
Absolutely vile and shocking. Indian cricket fans giving r@pe threats to the wife and daughter of Travis Head after the WC win.
His daughter is only 1 year old 🥲 pic.twitter.com/livmWjlioH
— Singh (@APSvasii) November 19, 2023
دوسری جانب دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی انتہا پسندوں کو شرمناک دھمکیوں پر شدید تنقید کا سامنا بنایا اور ان کے اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












