ڈیوڈ وارنر بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز سے دستبردار

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز سے دستبردار ہوگئے۔
یاد رہے کہ آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان 5 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز جمعرات سے ہوگا۔
آسٹریلوی بورڈ کے مطابق ڈیوڈ وارنر ورلڈ کپ کھیلنے کے بعد واپس آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں اور بھارت کیخلاف سیریزمیں حصہ نہیں لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف دستبردار
دوسری جانب ڈیوڈ وارنر کی جگہ آلراؤنڈر ایرون ہارڈی کو ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












