امام الحق کی ہونے والی اہلیہ انمول محمود کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کی ہونے والی اہلیہ انمول محمود کی تصویر منظر عام پر آگئیں۔
تفصیلات کے مطابق امام الحق کی شادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں ہیں، ان کا نکاح 25 نومبر کو ہوگا، جب کہ ولیمہ 26 نومبر کو ہوگا۔

تصاویر میں امام الحق کی اہلیہ انمول محمود نے معروف ڈیزائنر ایچ ایس وائی کا تیار کردہ جوڑا پہنا ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹر امام الحق کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، لڑکی کون ہے؟

خیال رہے کہ امام الحق کی شادی ناروے کی شہریت رکھنے والی خاتون انمول محمود سے ہورہی ہے۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












