پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کیمپ میں مزید تین بولرز شامل

لاہور: پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کیمپ میں مزید تین بولرز کو شامل کرلیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی تربیتی کیمپ کا حصہ بن گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف دستبردار
پی سی بی کا کہنا ہے کہ شاہنواز دھانی بولنگ کے لیے فٹ محسوس نہیں کر رہے جس کی وجہ سے انہیں ری ہیب کے لیے لاہور بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












