بدھ، 17-جون،2026
بدھ 1448/01/02هـ (17-06-2026م)

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر انجرڈ

20 دسمبر, 2023 12:49

میلبرن: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا لگ گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق نوجوان فاسٹ باؤلر خرم شہزاد انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پرتھ ٹیسٹ کے دوران خرم شہزاد کو جسم کے بائیں طرف تکلیف محسوس ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

پی سی بی کا کہنا ہے کہ خرم شہزاد کا ایم آر آئی کرایا گیا ہے، کس کی رپورٹ آنے پر میڈیکل پینل انجری کی نوعیت کا تعین کرے گا۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔