بدھ، 17-جون،2026
بدھ 1448/01/02هـ (17-06-2026م)

بابر اعظم کی عثمان خواجہ کی بیٹی کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل

26 دسمبر, 2023 14:35

میلبرن: قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابراعظم کی ایک نہایت خوبصورت ویڈیو وائرل ہوگئی، جس نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کی بیٹی نہایت محبت کے ساتھ بابراعظم کو گلے لگا رہی ہے اور قومی ٹیم کے سابق کپتان بھی اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم نے بھارتی بیٹر کو پیچھے دھکیل دیا

یہ ویڈیو ٹریننگ سیشن کے دوران بنائی گئی ہے کیونکہ اس دوران کھلاڑی آپش میں گھل مل جاتے ہیں۔

اس سے قبل ٹریننگ سیشن کے دوران بابراعظم کی گراؤنڈ کے باہر جمع ہونے والے فینز کو آٹو گراف دینے کی ویڈیوز بھی سامنے آتی رہی ہیں۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔